EPAPER
پارلیمانی جمہوریت میں لازمی ہے کہ جو بھی قانون بنے، اس میں حکمراں طبقے اور حزب اختلاف کے درمیان اگر تمام باتوں پر نہیں تو کم از کم چند باتوں پر اتفاق ہو مگر اب ایسا لگتا ہے کہ اس ’’پرمپرا‘‘ کو فراموش کردیا گیا ہے۔ اب کسی بھی مسودۂ قانون پر برسر اقتدار طبقے اور حزب اختلاف میں عمودی لکیر کھنچ جاتی ہے۔
April 05, 2025, 1:19 PM IST
این ڈی اے کی ایک اہم شریک پارٹی جنتا دل یو نے مرکزی حکومت کو وقف ترمیمی بل سے متعلق ۳؍مشورے پیش کئے ہیں۔ جنتا دل یو سے جڑے لیڈران کا کہنا ہے کہ حکومت سے ان کو یقین دلایا گیا ہے کہ جب وقف ترمیمی بل بحث کے دوران آئے گا تو پارٹی کے ذریعہ دیئے گئے مشوروں کو شامل کیا جائے گا۔
March 31, 2025, 9:18 PM IST
آندھرا کے سب سے بڑے شہر وجے واڑہ میں وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلم پرسنل لاء بورڈ کا احتجاج،کہاکہ وقف بل کی حمایت پر مسلمان انہیں کبھی معاف نہیں کریں گے،حکومت کے دعوے کو جھوٹ کا پلند ہ کہہ کر مستر کردیا، کہا’’ ملک کے سبھی مسلمان اس بل کی مخالفت کرتے ہیں‘‘
March 30, 2025, 11:09 PM IST
اسمبلی میں اپوزیشن کا شدید ہنگامہ، معافی کا مطالبہ کیا ،رابڑی دیوی نے کہا کہ ’’ دماغ اگر کام نہیں کررہا ہے تو ان کے بیٹے کو وزیراعلیٰ بنادو۔‘‘
March 21, 2025, 11:09 PM IST