EPAPER
آئرلینڈ نے منگل کو تاریخ میں پہلی مرتبہ فلسطینی سفیر کو مقرر کرنے کی منظوری دی ہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ سال ڈبلن، آئرلینڈ کے فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کرنے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کا قیام عمل میں آیا ہے۔
November 06, 2024, 4:21 PM IST
بنگلور میں عالیہ بھٹ نے ناروے کے مشہور ڈی جے ایلن واکر کے کنسرٹ میں شرکت کی ہے۔ انہوں نے ایلن واکر کے ساتھ اپنی تصویر انسٹاگرام پر شیئرکی ہے۔ خیال رہے کہ عالیہ بھٹ کی فلم جگرا اس جمعہ کو ریلیز ہونے والی ہے۔
October 05, 2024, 4:39 PM IST
ناروے نے حال ہی میں غزہ میں امدادی کارکنان پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کی اور کہا ہے کہ جنگ کے دوران فلسطینی خطے میں امدادی کارکنان کیلئے خطرہ بڑھ رہا ہے۔ ناروے کے انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ کے وزیر نے کہا کہ دنیا میں غزہ امدادی کارکنان کیلئے سب سے زیادہ خطرناک مقام ہے۔
August 30, 2024, 10:05 PM IST
ناروے کی فلسطین کی حمایت سے ناراض ہوکر اسرائیل نے فلسطینی نمائندے کے طور پر کام کر رہے ۸؍ سفارت کاروں کے منصب منسوخ کر دئے، اسرائیل کے اس اقدام سےشدید ناراض ناروے نے اسرائیلی سفارت کا ر کوسمن جاری کرکے اپنی ناراضگی کا اظہار کیا۔
August 09, 2024, 7:59 PM IST