EPAPER
ورلڈ بینک نے اپنی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ’’غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں فلسطینی معیشت پر گہرے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔اکتوبر ۲۰۲۳ء سے اکتوبر ۲۰۲۴ء تک غزہ میں بے روزگاری میں ۳۰۰؍ فیصد اضافہ ہوا ہے۔‘‘
December 17, 2024, 8:39 PM IST
غزہ میں اسرائیلی مظالم اپنی انتہا کو پہنچ چکے ہیں، اب وہ بلا اشتعال ، عام اور نہتے فلسطینیوں پربلا وجہ حملہ کرنے لگا ہے۔رفح شہر میں اسرائیلی فوج نےفلسطینیوں پر اس وقت حملہ کر دیا جب وہ آٹا خریدنے کیلئے قطار میں کھڑے تھے۔اس حملے میں ۱۰؍ لوگ شہید ہو گئے۔
December 10, 2024, 3:48 PM IST
ویمنز ٹی۔۲۰؍ورلڈ کپ کے گروپ’اے‘ میں ہندوستان نے آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گروپ ’اے‘ میں دوسرا مقام حاصل کرلیا۔سری لنکا کو۸۲؍رنوں سے ہرایا۔
October 11, 2024, 11:06 AM IST
گزشتہ ۵؍ سال کے دوران سیاسی پچ پر اتنے بڑے اور ایسے غیر متوقع الٹ پھیر ہوئے ہیں کہ اگر سچن جیسے ماہر بلے باز بھی کھیل رہے ہوتے تو بلاشبہ کلین بولڈ ہوجاتے۔
October 06, 2024, 3:04 PM IST