Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

nternational news

روم: ٹیسلا کے شو روم میں آتشزنی، مسک نے اسے دہشت گردی قراردیا

ایلون مسک کی روم میں واقع ٹیسلا اسٹور میں پیر کو لگنے والی آگ سے۱۷؍ گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔ اس واقعے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے مسک نے اسے ’’دہشت گردی‘‘ کا عمل قرار دیا۔ آگ کی ڈرون تصاویر میں پارکنگ میں جلی ہوئی گاڑیاں دکھائی دیں، جہاں دو قطاریں ایک دوسرے کے سامنے تھیں جبکہ تیسری قطار کچھ دور تھی۔

April 01, 2025, 8:53 PM IST

اٹلی کا آبادیاتی بحران مزید سنگین ہوتا جا رہا ہے: تازہ اعداد و شمار میں انکشاف

اٹلی کی آبادی میں ہو رہی مسلسل کمی پر قابو پانے میں ملک کی متعدد حکومتیں ناکام رہی ہیں، جس میں موجودہ دور کی انتہائی دائیں بازو کی وزیر اعظم جارجیا میلونی کی حکومت بھی شامل ہے۔

April 01, 2025, 7:48 PM IST

رمضان میں مکہ اورمدینہ میں موبائل ڈیٹا کا استعمال عالمی اوسط سے زیادہ: سی ایس ٹی

مواصلات، خلائی اور ٹیکنالوجی کمیشن ( سی ایس ٹی)نے رمضان المبارک۱۴۴۶ھ کے دوران مکہ اور مدینہ مقدس شہروں میں ریکارڈ ڈیٹا کھپت اور موبائل نیٹ ورک کی بہتر کارکردگی کا اعلان کیا ہے۔

April 01, 2025, 6:33 PM IST

غزہ: اسرائیلی ناکہ بندی کو ایک ماہ مکمل، رسد و ادویات کی کمی سے بحران شدید

غزہ کے بازاروں سے گوشت، مرغی، آلو، دہی، انڈے اور پھل بالکل ختم ہو چکے ہیں۔ ہر چیز کی قیمت بیشتر فلسطینیوں کی پہنچ سے باہر ہو گئی ہے۔ رسوئی گیس کی قیمت میں ۳۰ گنا اضافہ نے فلسطینیوں کو کھانا پکانے کیلئے لکڑیاں ڈھونڈنے پر مجبور کردیا ہے۔

April 01, 2025, 6:37 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK