• Sun, 22 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

odhani

اپنی زندگی کو منظم بنانے کیلئے یہ طریقے اپنایئے

دفتر اور گھر کے کام کاج کے درمیان توازن قائم نہ ہونے کی وجہ سے زندگی الجھ کر رہ جاتی ہے۔ اکثر کام کا دباؤ خواتین کی ذہنی و جسمانی صحت کو متاثر کرتا ہے۔ بہتر منصوبہ بندی کے ذریعے وہ اپنی زندگی کو آسان بنا سکتی ہیںلیکن صرف خواب دیکھنے سے نہیں ہوگا بلکہ اسے حقیقت کا روپ دینے کیلئے دل و جان سے محنت بھی کرنی ہوگی۔

December 19, 2024, 12:45 PM IST

ٹونر: جلد کی نمی برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے

خواتین کسی اچھے اور معیاری ٹونر کے استعمال کے ذریعے اپنی جلد کو ترو تازہ بناسکتی ہیں۔ ٹونر جلد کو نمی پہنچانے کے ساتھ ساتھ غیر ضروری چکنائی کا بھی خاتمہ کرتا ہے۔

December 18, 2024, 1:32 PM IST

مارننگ باڈی اسٹریچنگ کیوں ضروری ہے؟

اگر آپ اپنے معمولات میں اسٹریچنگ کو شامل کرتی ہیں تو یہ آپ کو دن بھر توانائی بخشنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ اس کا مطلب یہ بھی ہوسکتا ہے کہ صبح تازہ دم ہونے کیلئے آپ کو کافی کی ضرورت نہیں پڑسکتی۔

December 18, 2024, 1:05 PM IST

بچے بڑے ہو کر نافرمان کیوں ہو جاتے ہیں؟

یہ ایک نفسیاتی اور سماجی مسئلہ ہے جو اکثر بچے اور والدین کے درمیان تناؤ اور فاصلے کا سبب بنتا ہے۔ نافرمانی کی مختلف وجوہات ہوسکتی ہیں جیسے عمر کی تبدیلی، تربیت کی کمی اور معاشرتی دباؤ۔ ایسی صورت میں والدین، خاص طور پر ماؤں کو چاہئے کہ وہ اپنے بچوں کے ساتھ کھل کر بات چیت کریں۔

December 18, 2024, 1:30 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK