EPAPER
روہت نے اپنے مستقبل کے سوال پر کہا کہ یہاں بیٹھ کر میرے مستقبل کے منصوبوں کے بارے میں بات چیت کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے اور میں ان کا جواب نہیں دینا چاہتا۔
February 05, 2025, 9:56 PM IST
شرفن رُدرفورڈ کی دھماکہ خیز سنچری اور کپتان شائی ہوپ کی نصف سنچری کی بدولت ویسٹ انڈیزنے سیریز میں ۰۔۱؍کی برتری حاصل کرلی۔
December 10, 2024, 11:36 AM IST
آسٹریلیا نے ہندوستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف ۵؍ سے۲۳؍ دسمبر تک ہونے والی ون ڈے سیریز کیلئے ۱۳؍ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے
November 23, 2024, 9:58 PM IST
مہمان ٹیم نیوزی لینڈ نے۷۶؍رن سے کامیابی حاصل کرلی ۔ کیوی ٹیم کی کپتان سوفی نے ۷۹؍ رن بنائے
October 27, 2024, 9:50 PM IST