EPAPER
اعظم گڑھ پولیس نے ۱۱؍سائبرٹھگوں کو گرفتار کیا جنہوں نےعوام کو ۱۹۰؍ کروڑ روپے کا دھوکہ دیا۔۲؍ کروڑ روپے منجمد کئے، گینگ سے منسلک ٹھگی کے ۷۱؍ ،معاملات سامنے آئے۔
November 28, 2024, 4:13 PM IST
رنجی ٹرافی کے میچ میں ممبئی نے اننگز اور ۱۰۳؍رن سے کامیابی حاصل کرلی۔ مین آف دی میچ شمس ملانی نے میچ میں مجموعی طورپر۱۱؍ وکٹ لئے۔
November 10, 2024, 10:13 AM IST
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ مغربی بنگال سے گزرکر یہ آہستہ آہستہ کمزور ہوگا اور بعد ازیں گہرے دباؤ میں تبدیل ہوجائیگا۔ مغربی بنگال اور اودیشہ میں زودار بارش جاری ہے۔
October 26, 2024, 9:49 AM IST
دونوں ریاستوںکے ساحلی علاقوں میںشدید بارش کا اندیشہ ،اسکول اور کالج بند، کم وبیش ۲۰۰؍ ٹرینیں منسوخ ،ادیشہ اور بنگال دونوں ہی حکومتوں نے ساحلی علاقوں کے باشندوں کو محفوظ مقامات پر پہنچانے کی کارروائی شروع کردی ہے
October 24, 2024, 7:57 AM IST