• Sun, 22 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

old pension scheme

’’ہمیں اقتدار میں لائیں، پرانی پنشن اسکیم منظورکرینگے‘‘

کوپر گاؤں میں منعقدہ اجلاس میں مہاوکاس اگھاڑی کے لیڈروں کااعلان، ادھوٹھاکرے نے کہا ’’ہمیں اقتدار کی نہیں بلکہ ریاست کے عوام کی فکر ہے۔‘‘

September 16, 2024, 11:49 AM IST

بالآخر ریاست میں پرانی پنشن اسکیم کے نفاذ کا اعلان

یکم نومبر ۲۰۰۵ء کےبعد سرکاری ملازمت اختیار کرنے والے درخواست دینے پر اس اسکیم کے اہل ہوں گے، ریاست میں تقریباً ۲۶؍ہزار ملازمین کو فائدہ پہنچنے کا امکان۔

January 06, 2024, 12:10 PM IST

میں اگر وزیراعلیٰ ہوتا تو آپ کو احتجاج کی ضرورت نہیں پڑتی: ادھو ٹھاکرے

’’اگر میں وزیر اعلیٰ ہوتا تو آپ کو احتجاج کرنے کی ضرورت پیش نہ آتی ۔ میں خود ہی پرانی پنشن اسکیم کو نافذ کر دیتا۔‘‘ یہ الفاظ ہیں سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے کے جو منگل کو ناگپور میں پرانی پنشن اسکیم کیلئے احتجاج کرنے والے اساتذہ سے ملنے ان کی احتجاج گاہ پہنچے تھے۔

December 13, 2023, 11:52 AM IST

پرانی پنشن اسکیم کیلئے ریاست کے سرکاری ملازمین پھر ہڑتال پر جاسکتے ہیں

حکومت نے اسکیم نافذ کرنے کی راہ ہموار کرنے کیلئے جو کمیٹی بنائی تھی اس نے اب تک رپورٹ پیش نہیں کی جس سے ملازمین مایوس ہیں

August 12, 2023, 3:02 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK