EPAPER
۷؍سال قبل ٹرمپ نے سابقہ جوہری معاہدہ کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا تھا لیکن دوبارہ اقتدار میں آتے ہی وہ خود ایران سے معاہدہ کرنے کیلئے بیتاب ہیں۔
April 16, 2025, 1:19 PM IST
آئندہ ہفتے مزید گفتگو، مسقط میں تہران کے وزیر دفاع عباس عراقچی کی مشرق وسطیٰ کیلئے ٹرمپ کےخصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف سےملاقات۔
April 13, 2025, 10:38 AM IST
اسلامی جمہوریہ کا جھکنے سے انکار، وزیر خارجہ نے کہا کہ’’ ہم نیک نیتی کے ساتھ سفارتکاری کو ایک حقیقی موقع دیناچاہتے ہیں‘‘، خامنہ ای کے مشیر نے متنبہ کیا کہ ایران اقوام متحدہ کے معائنہ کاروں کو ملک سے نکال بھی سکتا ہے۔
April 12, 2025, 11:29 AM IST
جھانوی کپور اور ایشان کھٹر کی فلم ’’ہوم باؤنڈ‘‘کو ۷۸؍ ویں کانزفلم فیسٹیول کیلئے منتخب کیا گیا ہے۔ اس فلم کی ہدایتکاری کے فرائض نیرج گھیوان نے انجام دیئے ہیں جبکہ اسے کرن جوہر کے پروڈکشن ہاؤس دھرما پروڈکشن کےذریعے پروڈیوس کیا گیا ہے۔
April 11, 2025, 8:59 PM IST