• Wed, 25 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

one direction

برطانیہ: ون ڈائریکشن کے سابق گلوکار لیئم پین کی تدفین کل ہوگی

برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ’’ون ڈائریکشن بینڈ کے سابق گلوکار لیئم پین کی تدفین کل ہوگی۔‘‘ یاد رہے کہ ۱۶؍ اکتوبر ۲۰۲۴ء کو بیونس آئرس کے ایک ہوٹل کی بالکنی سے گرنے کے بعد لیئم پین کی موت ہوئی تھی۔

November 20, 2024, 10:49 PM IST

کیلیفورنیا کنسرٹ میں جونس برادرز کا ’نائٹ چینجز‘ کے ذریعے لیئم پین کو خراج عقیدت

جونس برادرز (نک جونس، جو جونس، کیون جونس) نے اپنے کیلیفورنیا کنسرٹ میں ’’نائٹ چینجز‘‘ نغمہ گا کر ’’ون ڈائریکشن‘‘ کے سابق رکن لیئم پین کو خراج عقیدت پیش کیا جس سے مداحوں کی آنکھیں نم ہوگئیں۔

November 14, 2024, 8:10 PM IST

’ون ڈائریکشن‘ کے سابق گلوکار لیئم پین نے خودکشی نہیں کی: رپورٹ

’’ون ڈائریکشن‘‘ بینڈ کے سابق گلوکار لیئم پین کے جسم میں الکحل، کوکین اور ایک اینٹی ڈپریسنٹ کے ثبوت ملے جو ان کی موت سے کم از کم ۷۲؍ گھنٹے قبل تک موجود تھے۔ اندازہ لگایا جارہا ہے کہ موت کے وقت وہ نیم بے ہوشی کی حالت میں رہے ہوںگے۔ ان کی موت کو خودکشی نہیں بلکہ حادثاتی قرار دیا جارہا ہے۔

November 09, 2024, 10:01 PM IST

ارجنٹائنا: پولیس نے بیونس آئرس کے اسپتال پر چھاپے مارے

ارجنٹائنا پولیس نے بیونس آئرس کے اس ہوٹل پر چھاپا مارا ہے جہاں ون ڈائریکشن کے سابق رکن لیئم پین کی موت ہوئی تھی۔ ذرائع کے مطابق تفتیش میں درکار چیزیں ضبط کرنے کیلئے ہوٹل پر چھاپہ مارا گیا ہے۔

October 24, 2024, 5:28 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK