EPAPER
۸۰؍ روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے، ملک بھر میں اوسط قیمت ۹۸ء۴۸؍ روپے ہے، حکومت کی جانب سے دہلی این سی آر اور ممبئی میں عوام کو رعایتی قیمتوں میں پیاز دستیاب کرانے کا دعویٰ۔
September 13, 2024, 2:18 PM IST
پیداوارکم ہونے سے پیاز کےساتھ آلواورلہسن بھی مہنگاہوا، پیاز اور آلو ۳۵۔۴۰؍ اور لہسن ۴۰۰؍ روپے فی کلوفروخت ہورہاہے، مہنگائی سے صارف ان اشیاءکا کم استعمال کرنےپر مجبور
June 09, 2024, 8:26 AM IST
دنیا کے سب سے بڑے سبزیوں کے برآمد کنندہ نے گزشتہ دسمبر میں پیاز کی برآمد پر پابندی عائد کی تھی اور پھر سست پیداوار کی وجہ سے قیمتوں میں اضافے کے بعد مارچ میں اس میں توسیع کر دی تھی۔
May 23, 2024, 11:55 AM IST
سرکارنےنافیڈ اورنیشنل کوآپریٹیو کنزیومر فیڈریشن آف انڈیا کو بفر اسٹاک کیلئے کسانوں سے پیاز کی خریداری شروع کرنے کی ہدایت دی ہے۔
May 19, 2024, 12:08 PM IST