EPAPER
جنترمنتر پر مظاہرے میں کانگریس، سماجوادی پارٹی، ٹی ایم سی، مسلم لیگ، ایم آئی ایم سمیت ۱۳؍ سیاسی جماعتوں کے لیڈران کی شرکت، آخر تک ساتھ دینے کا عزم۔
March 18, 2025, 11:03 AM IST
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی قیادت میں ہزاروں افراد کی شرکت متوقع، او بی سی اور دلت تنظیموں کے قائد اور اپوزیشن کے لیڈر بھی شریک ہوں گے۔
March 17, 2025, 10:16 AM IST
الیکشن کمیشن نے ۲۸؍ چھوٹی بڑی سیاسی پارٹیوں کی مشترکہ میٹنگ کااشارہ دیا، ووٹنگ پروسیس میں تضادات کی نشاندہی کرنے کی اپیل بھی کی۔
March 12, 2025, 10:06 AM IST
لاڈلی بہن اسکیم کیلئے ضلع کمیٹی سے اہل قرار دی گئی خواتین نا اہل کیسے ہو گئیں؟ اپوزیشن کے لیڈروں کا حکومت سے سوال، شرائط پر پورا نہ اترنے والی خواتین کیخلاف شکایات موصول ہوئی تھیں: ادیتی تٹکرے، یہ بھی کہاکہ ماہانہ ۲۱۰۰؍ روپے دینے کا وزیر اعلیٰ یا نائب وزیر اعلیٰ نے باقاعدہ اعلان نہیں کیا تھا۔
March 06, 2025, 10:22 AM IST