• Sun, 02 February, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

p chidambaram

ملک کے ۲۰۴۷ء تک ترقی یافتہ بننے کیلئے ۸ فیصد شرح سے ترقی ضروری: اقتصادی سروے

اقتصادی سروے کے مطابق، ملک کو ۲۰۳۰ء تک ہر سال ۵ء۷۸ لاکھ غیر زراعتی ملازمتیں پیدا کرنے، ۱۰۰ فیصد خواندگی، تعلیمی اداروں کے معیار میں ترقی اور اعلیٰ معیار کے، مستقبل کیلئے تیار بنیادی ڈھانچے کو تیز رفتاری سے قائم کرنے کی ضرورت ہے۔

February 01, 2025, 9:36 PM IST

دہلی کورٹ نے مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں کانگریسی لیڈر کے چدمبرم کو ضمانت دے دی

آج دہلی کی ایک عدالت نے کانگریسی لیڈر کارتی پی چدمبرم کو مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت دی ہے۔ عدالت نے انہیں ایک کروڑ کے بونڈ کی رقم چکانے کا حکم دیا تھا۔ خیال رہے کہ کانگریسی لیڈر پر ۲۶۳؍ چینی شہریوں کے ویزا کو منظوری دینے کیلئے ۵؍ لاکھ روپے رشوت اکٹھا کرنے کا الزام تھا۔

June 07, 2024, 2:14 PM IST

’’سی اے اے کو پارلیمنٹ کے پہلے ہی سیشن میں منسوخ کیا جائیگا‘‘

کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم کا وعدہ، سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ کانگریس کا انتخابی منشور بہت طویل ہوگیا تھا اسلئےسی اے اے کا ذکر نہیں کیا گیا۔

April 22, 2024, 10:33 AM IST

قرطاس ابیض پر حکومت اور اپوزیشن میں جم کر بحث

وزیرخزانہ اور بی جے پی اراکین نے یوپی اے دور حکومت پر تنقید کی اور کانگریس اور اپوزیشن کے اراکین نے حکومت کی خامیاں گنوائیں۔

February 10, 2024, 11:28 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK