• Mon, 23 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

palestine

غزہ جنگ: تقریباً ۲؍ ملین فلسطینی موسم سرما میں ضروریات زندگی کیلئے جدوجہد کر رہے

اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں غزہ میں تقریباً ۲؍ ملین بے گھر فلسطینی ٹھنڈی، بارش اور ٹھنڈی ہواؤں سے محفوظ رہنے کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں۔ غزہ میں رہائش پذیر صادیہ عائدہ کے پاس اپنے ۸ ؍ بچوں کو ٹھنڈی سے محفوظ رکھنے کیلئے صرف ایک کمبل اور ایک گرم پانی کی بوتل ہے۔فلسطینی خطے میں ۹؍لاکھ سے زائد افراد کیلئے موسم سرما میں استعمال کے کپڑے نہیں ہیں۔

December 23, 2024, 4:16 PM IST

غزہ: اسرائیل کا۲؍ اسپتالوں اور پناہ گزین کیمپ پر حملہ، ۸؍ افراد کی موت

اسرائیلی فوج نے رات گئے غزہ کے۲؍ اسپتالوں اور ایک پناہ گزین کیمپ پر حملے کرکے مزید۸؍فلسطینیوں کوموت کے گھاٹ اتاردیا۔ اس طرح ایک دن میں ۲؍ فلسطینیوں کی جانب جاچکی ہے۔

December 23, 2024, 10:06 AM IST

اسرائیلی عوام نیتن یاہو سےتنگ، استعفیٰ کی مانگ

پورے ملک میں  مظاہرے، جنگ بندی اور یرغمالوں  کی رہائی کامعاہدہ نہ ہونے دینے پر برہمی،  فوری الیکشن کا مطالبہ، موجودہ حکومت کو اکھاڑ پھینکنے کا عزم۔

December 23, 2024, 9:30 AM IST

ہزاروں یہودیوں کی اسرائیل سے نقل مکانی، برین ڈرین کا خدشہ بڑھ رہا ہے

ہزاروں اسرائیلی ۷؍ اکتوبر۲۰۲۳ءکے بعد سے اسرائیل چھوڑ کر جا چکے ہیں۔ یہ اعداد و شمار اسرائیلی حکومت اور کنیڈا، جرمنی جیسے ان ملکوں کی طرف سے جاری کئے گئے ہیں۔

December 22, 2024, 7:18 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK