Inquilab Logo Happiest Places to Work

paresh rawal

’’ہیرا پھیری ۳‘‘ کا پرومو شوٹ مکمل، جلد ہی اعلان کا باضابطہ اعلان متوقع

پریہ درشن کی ہدایتکاری میں بنائی جانے والی ’’ہیرا پھیری ۳‘‘ میں اکشے کمار، سنیل شیٹی اور پریش راول اپنے کرداروں راجو، شام اور بابو بھیا کو دوبارہ زندہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔

April 04, 2025, 5:00 PM IST

سورج برجاتیا کی اگلی فلم میں شروری ہیروئن ہوں گی

سورج برجاتیا کی اگلی فلم میں شروری آیوشمان کھرانہ کے ساتھ کلیدی کردار میں نظر آئیں گی۔ یاد رہے کہ فی الحال شروری ’’الفا‘‘ جبکہ آیوشمان کھرانہ ’’تھاما‘‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

February 20, 2025, 3:25 PM IST

پریش راؤل نے شاہ رخ خان کی فلموں کا دفاع کیا، انہیں گھٹیا کہنے والوں پر تنقید

پریش راؤل نے شاہ رخ خان کی فلمیں ’’پٹھان‘‘ اور ’’جوان‘‘ کا دفاع کرتے ہوئے انہیں ’’گھٹیا‘‘ کہنے والے افراد پر تنقید کی۔ یاد رہے کہ پریش راؤل ’’سرپھرا‘‘ اور ’’جوتیرا ہے وہ میرا ہے‘‘ کے بعد ’’اسٹوری ٹیلر‘‘ میں نظر آئیں گے جو ستیہ جیت رے کی کہانی پر بنائی گئی فلم ہے۔

January 30, 2025, 6:37 PM IST

آیوشمان کھرانہ نے ’’تھاما‘‘ کی شوٹنگ شروع کی، فلم دیوالی ۲۰۲۵ءمیں ریلیزہوگی

آیوشمان کھرانہ نے فلم ’’تھاما‘‘ کی شوٹنگ کا آغاز کیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ فلم دیوالی ۲۰۲۵ء کوریلیز ہوگی۔فلم میں آیوشمان کھرانہ کے علاوہ رشمیکا مندانا اور پریش راؤل نے اداکاری کے فرائض انجام دیئے ہیں۔

December 12, 2024, 3:43 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK