EPAPER
اس قدیم تاریخی شہر میں ایسی عمارتیں دیکھنے کو ملتی ہیں جو فرانس اور اسپین کے طرز تعمیر سے متاثر ہوکر بنائی گئی ہیں،اسے ’پنجاب کا پیرس‘ بھی کہا جاتا ہے۔
April 16, 2025, 10:52 AM IST
جبل پور،مدھیہ پردیش کے ایک اسکول کے پرنسپل کی ’’رام‘‘کے متعلق مبینہ توہین آمیز پوسٹ کے بعد ہندوتواگروپ نے اسکول میں توڑ پھوڑ کی اور پرنسپل کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔پولیس نے اس کیس میں تفتیش شروع کر دی ہے۔
April 02, 2025, 1:24 PM IST
ضلع پریشد اسکولوں کے معیار تعلیم کی بہتری کیلئے ریاست کے ۵۰؍ قابل اساتذہ کو بین الاقوامی تعلیمی دورے کیلئے ۲۲؍ مارچ کو سنگاپور بھیجا گیا ہے۔اس ٹیم میں دھولیہ ضلع کے سندھ کھیڑا تعلقہ کے جاتوڑہ قصبہ کے ضلع پریشد اسکول کے فعال معلم قاضی زبیر شاکرالدین بھی شامل ہیں۔
March 24, 2025, 11:56 AM IST
رائے گڑھ ضلع پریشد کے ملازمین کی تنخواہوں کے بل تیار کرنے والا کلرک اس مد کے بل بھی تیار کرتا تھا جس کی رقم ملازمین کو دی ہی نہیں جاتی تھی۔
February 14, 2025, 12:28 PM IST