Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

pat cummins

کپتان پیٹ کا چمپئن ٹرافی سے باہر ہونے کا امکان

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنس کے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چمپئن ٹرافی سے باہر ہونے کا امکان ہے۔ پیٹ کمنس ٹخنے کی تکلیف کا شکار ہیں تاحال انہوں نے بولنگ شروع نہیں کی، ان کی غیر موجودگی میں سری لنکا کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز میں اسٹیو اسمتھ کپتانی کر رہے ہیں۔

February 06, 2025, 12:49 PM IST

پیٹ کمنس کی آل راؤنڈکارکردگی، آسٹریلیا کی پاکستان پر فتح

پہلے یکروزہ میچ میں آسٹریلیا کی ۲؍وکٹ سے جیت۔ کمنس نے ۳۲؍رن بنائے اور ۲؍وکٹ لئے۔

November 05, 2024, 11:20 AM IST

اب ہندوستان کے خلاف ریکارڈ کو بہتر کرنے کا وقت ہے: پیٹ

 آسٹریلوی ٹیم کے کپتان پیٹ کمنس کو یقین ہے کہ ان کی ٹیم ہندوستان کے خلاف اگلے ۵؍ میچوں کی سیریز میں اچھی کارکردگی پیش کرنے میں کامیاب رہے گی اور اپنے سخت حریف کے خلاف کچھ عرصے سے مسلسل شکست کی تلافی کر ے گی۔

September 04, 2024, 11:17 AM IST

ہندوستان کیخلاف سیریزسے قبل کمنس نے طویل وقفہ لیا

آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنس نے اس سال کے آخر میں باوقار بارڈر گاوسکر ٹرافی کیلئے ہندوستان کے خلاف ۵؍ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پیش نظر ۸؍ ہفتوں کا وقفہ لیا ہے

August 18, 2024, 9:17 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK