• Wed, 15 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

patiala

پٹیالہ: قلعوں اور تاریخی عمارتوں سے بھرا پنجاب کا علاقہ

یہاں واقع قلعہ مبارک، شیش محل، موتی باغ اور بہادر گڑھ جیسی تاریخی عمارتیں قابل دید ہیں جبکہ بارہ دری گارڈن اور بیر موتی باغ بھی خوبصورت ہیں۔

September 11, 2024, 11:25 AM IST

عالمی جنگوں میں ہندوستانی فوجیوں کی خدمات کی یاد میں انگلینڈ کے انڈیا گیٹ پرتقری

عالمی جنگوں میں حصہ لینے والے ہندوستانی فوجیوں کی یاد میں بر طانیہ کے انڈیا گیٹ پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس کے علاوہ تاریخی حیثیت کی حامل دیگرعمارتوں پر بھی تقریب کےا ہتمام کا منصوبہ، اس کے ذریعے تاریخ کو یاد کیا جائے گا۔

April 20, 2024, 9:58 PM IST

پنجاب کے کچھ علاقوں میں ۱۶؍ فروری تک انٹرنیٹ خدمات معطل

وزرات داخلہ کے حکم پر کسانوں کے احتجاج کو مد نظر رکھتے ہوئے پنجاب کے کچھ اضلاع میں ۱۶؍ فروری تک انٹرنیٹ خدمات معطل رہیں گی۔ وزرات داخلہ نے ۱۲؍ فروری کو یہ احکامات جاری کئے تھے۔ اس حکم کے مطابق عوامی تحفظ کیلئے کچھ اضلاع میں انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل کی گئی ہیں۔

February 15, 2024, 4:03 PM IST

کسان چلو آندولن: دہلی اور ہریانہ کے درمیان ۲؍سڑکیں بند، ٹریفک متاثر

آج کسان چلو آندولن اپنے تیسرے دن میں داخل ہو گیا ہے جسے مد نظر رکھتے ہوئے دہلی اور ہریانہ کے درمیان ۲؍ اہم سڑکیں بند کر دی گئی ہیں۔ کسانوں نے پنجاب کے پٹیالہ میں ریلوے ٹریک بلاک کر دیئے ہیں جبکہ کسانوں کی حمایت میں ریل روکو کے نعرے لگائے ہیں۔ کسانوں کا کہنا ہے کہ وہ ۳؍ وزراء کے ساتھ میٹنگ کے بعد آگے کالاحۂ عمل تیار کریں گے۔ راجدھانی کے حساس علاقوں میں سیکوریٹی افسران تعینات ہیں۔ سی بی ایس سی بورڈ نے طلبہ کے بورڈ امتحانات کیلئے انہیں وقت سے پہلے سینٹر پہنچنے کی ہدایت دی تھی۔

February 15, 2024, 3:04 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK