EPAPER
پون کھیڑا اوربھوپیش بگھیل نے کہا کہ واضح ہوگیا کہ آر ایس ایس آئین کو نہیں مانتی ،راہل گاندھی کے بیان کی تائید کی ،بی جےپی پر بیان کوتوڑ مروڑ کر پیش کرنے کا الزام۔
January 17, 2025, 10:34 AM IST
کانگریس لیڈرنے کہا کہ مودی نے جھوٹے وعدے کرکے وزارت عظمیٰ کا وقار بھی پامال کیاہے، اس سے قبل کھرگے نے بی جےپی کو نشانہ بنایا تھا۔
November 04, 2024, 10:19 AM IST
آئی سی آئی سی آئی کے تردیدی بیان پر کانگریس کے ترجمان پون کھیڑا نے کہا :’’بینک نے جس طرح وضاحت دی ہے، اس سے مزید سوالات قائم ہوگئے ، دیکھتے ہیں کہ وزیراعظم کب اس پر لب کشائی کرتے ہیں۔‘‘
September 04, 2024, 11:49 AM IST
کانگریس لیڈرپون کھیڑا نے کہا، ’’حکمران جماعت کے پاس نہ تو لوک سبھا میں کوئی مسلم ایم پی ہے اور نہ ہی راجیہ سبھا میں، وہ کسی سے بات چیت کئے بغیر وقف بورڈ پر قواعد بنا رہے ہیں۔ یہ کیسے ممکن ہو سکتا ہے؟‘‘انہوں نے بنگلہ دیش کے موضوع پر بھی مودی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا۔
August 11, 2024, 8:00 PM IST