EPAPER
جونیئر ورلڈ چمپئن کی ۱۰؍ میٹر ایئر رائفل میں انفرادی اور ٹیم مقابلوں میں کامیابی حاصل کی
October 01, 2024, 5:08 PM IST
حال ہی میں ہندوستان کے وزیر برائے ریلوے اشوینی ویشنو نے ایکس پر ماچو پیچو جانے والی پیرو کی ٹرین کا ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ وندے بھارت ٹرین ہے۔ ان کی اس غلطی کو سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
September 28, 2024, 7:08 PM IST
جون میں پیرو میں امیزون کے بارانی جنگلات میں آباد ماشکو پیرو قبیلہ کے افراد کی تصاویر جاری کی گئی تھیں جن میں انہیں اپنا علاقہ چھوڑ کر جاتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ انہیں لکڑی کی کمپنیوں سے خطرہ ہے اور وہ جنگل میں دوسرا ٹھکانہ تلاش کررہے ہیں۔ یہ قبیلہ بیرونی دنیا سے رابطہ میں نہیں آنا چاہتا۔
July 18, 2024, 8:52 PM IST
پیرو کی سائیکولوجسٹ اینا ایسترادہ یوتھنیشیا کے ذریعے موت کا حق حاصل کرنے والی پہلی شخص بن گئی ہیں۔وہ پولی مائے ٹوسیس نامی لاعلاج مرض سے جوجھ رہی تھیں اور گزشتہ کئی سال سے بستر پر تھیں۔ اینا کی وکیل نے اپنے بیان میں کہا کہ اینا کی اس جدوجہد سے پیروکے سیکڑوں باشندوں کو اپنے اس حق اور اس کے دفاع کی حقیقت کا علم ہوا ہے۔ اینا نے ایک بلاگ بھی بنایا ہے جس میں انہوں نے اپنی اس جدوجہد کا ذکر کیاہے۔
April 24, 2024, 4:54 PM IST