EPAPER
اس فون میںعمدہ کیمرہ سیٹ اپ کے ساتھ کوالکوم کا جدید اسنیپ ڈریگون۸؍جنریشن ۳؍ پروسیسر،۱۶؍جی بی ریم اور ۵۱۲؍جی بی اسٹوریج دیاگیا ہے۔
April 14, 2025, 11:29 AM IST
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سمارٹ فون، کمپیوٹر اور الیکٹرانک درآمدات کو جوابی محصولات سے چھوٹ دے دی۔ جس سے جہاں چین کے ساتھ تجارتی جنگ کی شدت میں کمی آئی ہے وہیں ایپل اور دوسری بڑی ٹیک کمپنیوں کو فائدہ بھی ہو گا۔
April 13, 2025, 5:03 PM IST
اکنامک ٹائمز کے مطابق، یہ گزشتہ ایک ماہ میں تیسری بڑی خرابی ہے، جس نے گوگل پے، فون پے اور پے ٹی ایم سمیت دیگر بڑے یو پی آئی ادائیگی کے پلیٹ فارمز کو متاثر کیا۔
April 12, 2025, 6:03 PM IST
پیگاسوس اسپائی ویئر نے ہندوستان میں۱۰۰؍ واٹس ایپ صارفین کو نشانہ بنایا جو دنیا میں دوسرے مقام پر ہے۔ امریکی عدالت کے دستاویزات کے مطابق،۲۰۱۹ء میں ہیکنگ مہم کے دوران۵۱؍ ممالک کے واٹس ایپ صارفین کو نشانہ بنایا گیا تھا۔
April 11, 2025, 8:03 PM IST