• Fri, 27 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

piyush goyal

ماحولیاتی تحفظ دنیا کی اجتماعی ذمہ داری ہے: گوئل

مرکزی تجارت اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے پیر کو کہا کہ ماحولیاتی تحفظ اور صحت مند ترقی کے اہداف میں تعاون کرنا ہر ملک کی ذمہ داری ہے، لیکن  عالمی سطح پر ماحولیات کو پہنچنے والے نقصان کے ذمہ دار ترقی پذیر ممالک نہیں ہیں بلکہ ترقی یافتہ ممالک ہیں جنہوں نے سستی توانائی کا بھرپور فائدہ اٹھایا۔

December 03, 2024, 11:31 AM IST

صنعتی دنیا کو جدت اور تحقیق کو فروغ دینے کی کوششوں میں تعاون کرنا چاہئے

مرکزی وزیر نے حال ہی میں تشکیل دی گئی نیشنل ریسرچ فاؤنڈیشن سےاستفادہ کرنے اور تجاویز دینے کیلئے صنعتکاروں کو راغب کیا۔

November 22, 2024, 3:10 PM IST

امریکہ کے ساتھ تعلقات نئے دور میں: پیوش گوئل

گوئل نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں امریکی انتظامیہ کے ساتھ ۱۰؍ سال کے تعاون اور تال میل کی وجہ سے تجارت اور سرمایہ کاری کے میدان میں دونوں ممالک کے تعلقات آج ایک ایسے مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں جہاں شک اور تنازع کی بجائے ہندوستان کے تئیں ایک نیا اعتماد قائم ہوا ہے۔

October 21, 2024, 12:46 PM IST

ہند۔ امارات تجارتی تنازعات کےحل کیلئے وقت کی حد ۵؍ سال سےکم کرکے۳؍ سال کر دی گئی

ہندوستان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ساتھ حالیہ معاہدے میں اہم تبدیلیاں کی ہیں۔ اس کے تحت تنازعات کے حل کیلئے وقت کی حد ۵؍ سال سے کم کر کے۳؍ سال کر دی گئی ہے جو کہ ماڈل دو طرفہ سرمایہ کاری معاہدے (بی آئی ٹی) کی شرائط کے مطابق نہیں ہے۔

October 09, 2024, 12:09 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK