EPAPER
گوری رنگت والا بچہ اور اس کا بابا نہ جانے کب سے اپنے ہی سایوں کو روند رہے تھے۔ان کے سائے دھیرے دھیرے بڑھتے جا رہے تھے۔
December 18, 2024, 4:43 PM IST
ہمارے ادب کا محور اور مرکز عوام ہیں۔ ان کی زندگی، ان کے مطالبات اور ان کی جدوجہد کی ترجمانی ایسی زبان میں ہونی چاہئے جو زیادہ سے زیادہ آدمیوں تک پہنچ سکے۔
December 15, 2024, 2:59 PM IST
یہ صحیح ہے کہ کوئی بھی ناول، افسانہ یا نظم لکھنے یا پڑھنے سے کوئی جنگ نہیں رُک سکتی لیکن یہ کیا کم ہے کہ آپ دنیا تک اپنی بات پہنچا رہے ہیں، آپ تاریخ کے ایک اہم واقعے کو الفاظ و تحریر کے ذریعے محفوظ کررہے ہیں۔
December 08, 2024, 3:46 PM IST
ہندوستان میں ستر کی دہائی کے بعد اردو شاعری کے افق پر جو لوگ اپنی فکر کی بلندی اور فن کی ندرت کے سبب پہچانے گئے ان میں ایک اہم نام ضیاء فاروقی کا ہے۔
December 08, 2024, 3:46 PM IST