EPAPER
کرائم ڈراما سیریز پاتال لوک کا سیزن ۲؍، ۱۷؍ جنوری ۲۰۲۵ءکو امیزون پرائم پر ریلیز کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ اس سیریز میں جے دیپ اہلوات نے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔
December 23, 2024, 4:44 PM IST
چیمبور کے آصف شیخ کی عرضداشت پر بامبے ہائی کورٹ نے پولیس کو تحفظ بڑھانے کا حکم دیا،جنوری ۲۰۲۵ء میں مڈگاؤں ایکسپریس ٹرین میں سفر کرتے وقت آصف اور ان کےاہل خانہ کے ساتھ طلبہ کے ایک گروپ نے بدسلوکی کی تھی اور جبراً جے شری رام کے نعرے لگانے پر مجبور کیا تھا۔
December 23, 2024, 12:08 PM IST
گائے چوری اورملزم کوچھوڑنے پر برہمی کااظہارکرتے ہوئے سماجی خدمت گاروں اورکمیونسٹ پارٹی (مالونی یونٹ) کی جانب سے آج( پیر کو)آزاد میدان میں احتجاج کیا جائے گا۔
December 23, 2024, 10:42 AM IST
کامیڈین سنیل پال اور اداکار مشتاق خان کے اغوا معاملے میں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے تینوں ملزمین کے خلاف غیر ضمانی وارنٹ جاری کیا ہے اور ایس پی کی طرف سے ملزمین پر ۲۵؍- ۲۵؍ ہزار روپے کے انعام کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔
December 22, 2024, 3:05 PM IST