Inquilab Logo Happiest Places to Work

pooja hegde

’’ہے جوانی تو عشق ہونا ہے‘‘ میں ورون کے مقابل پوجا ہیگڑے، مونی رائے اور مرنال

ڈیوڈ دھون کی آنے والی کامیڈی فلم ’’ہے جوانی تو عشق ہونا ہے‘‘ میں ورون دھون کے مقابلے پوجا ہیگڑے، مونی رائے اور مرنال ٹھاکر نظر آئیں گی۔ فلم کی شوٹنگ اسکاٹ لینڈ میں جاری ہے۔

April 17, 2025, 8:56 PM IST

دیوا: جنوبی ہند کی فلم پر بنائی گئی شاہد کپورکی ایک اور ایکشن فلم

جنوبی ہندکی فلموں پر مرکوز رکھ کرہندی میں فلمیں بنانے کے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہوئے پولیس ڈراما پیش کیا گیا ہے،شاہد کپور کی عمدہ اداکاری۔

February 01, 2025, 12:11 PM IST

پاویل گلاٹی، شاہد کپور کی فلم’’ دیوا ‘‘میں خطرناک اسٹنٹ کرتے نظر آئیں گے

پاویل گلاٹی اپنی آنے والی فلم’’دیوا‘‘ میں خطرناک ایکشن سین کرتے نظرآئیں گے۔ پاویل اس فلم میں شاہد کپور اور پوجا ہیگڑے کے ساتھ اپنے ایکشن سین خود کریں گے۔

March 20, 2024, 3:07 PM IST

شاہد کپورنے ایکشن تھریلر فلم ’دیوا‘ کا لک شیئرکیا 

 شاہد کپور نے اپنی آنے والی فلم ’دیوا‘ میں اپنے خطرناک لک کو شیئر کیا۔  شاہد کپور اور پوجا ہیگڑےکی اداکاری والی فلم’ دیوا ‘۲۰۲۴ءمیں ریلیز ہوگی۔

October 24, 2023, 4:38 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK