Inquilab Logo Happiest Places to Work

prakash raj

پرکاش راج کی کنال کامرا کے ساتھ تصویر، کیپشن: ’تمل ناڈو آٹو سے پہنچنے کا بھائیَ

اداکار پرکاش راج نے کامیڈین کنال کامرا کے ساتھ ایک تصویر جاری کرتے ہوئے کیپشن میں شیو سینا (ایکناتھ شندے) کے کارکنوں کا مذاق اڑاتے ہوئے لکھا کہ ’’تمل ناڈو آٹو سے پہنچنے کا بھائی۔‘‘

April 12, 2025, 7:08 PM IST

غیر قانونی بیٹنگ ایپس کو فروغ دینے پر۲۵؍ مشہور شخصیات کے خلاف ایف آئی آر درج

تلنگانہ پولیس نے۲۵؍ مشہور شخصیات کے خلاف غیر قانونی آن لائن بیٹنگ ایپس کی تشہیر کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ہے جن میں رانا دگوبتی، پرکاش راج، وجے دیوراکونڈا اور منچو لکشمی شامل ہیں۔

March 20, 2025, 4:38 PM IST

گوری لنکیش کے قاتل ضمانت پر رہا، بھگوا عناصر نے شال اور ہار پہنا کر خیر مقدم کیا

اداکار پرکاش راج نے سخت مذمت کی، طنز کیا کہ اس ملک میں ’’ضمانت معمول ہے‘‘ کا اطلاق صرف قاتلوں اور آبروریزی کے ملزمین پر ہوتا ہے۔

October 14, 2024, 11:02 AM IST

جونیئر این ٹی آر نے ’’دیورا: پارٹ ۱‘‘ کی شوٹنگ مکمل کی

کوراتلا سیوا کی اس فلم میں جھانوی کپور، سیف علی خان اور پرکاش راج بھی اہم کرداروں میں نظر آئیں گے۔

August 14, 2024, 5:40 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK