EPAPER
یہ کہانی۱۱؍سال پہلے لکھی گئی تھی اور اس پر مبنی فلم میں کترینہ کیف اور فواد خان اہم کردار اداکرنے والے تھے، لیکن اڑی حملے کے بعد فلم بند ہوگئی تھی۔
February 15, 2025, 12:45 PM IST
پاور ہاؤس اداکار پرتیک گاندھی ایک بالکل الگ کردار میں مداحوں کو حیران کرنے کیلئے تیار ہیں، انہوں نے اپنی ویب سیریز ’’اسکیم ۱۹۹۲‘‘میں ہرشد مہتا کے کردار سے مداحوں کو اپنا دیوانہ بنا دیا تھا۔
March 18, 2024, 3:56 PM IST
سیامی کھیر آج کل مصروف اداکاروں میں سے ایک ہیں، جن کے دو بڑے پروجیکٹ آرہے ہیں۔
August 28, 2022, 10:53 AM IST
اپلاز انٹرٹینمنٹ اور ایلپسس انٹرٹینمنٹ کے بلاعنوان رومانٹک کامیڈی ڈرامے کی شوٹنگ مکمل ہوگئی ہے۔ ودیا بالن، پرتیک گاندھی، الیانا ڈی کروز اور ہالی ووڈ اسٹار سینتھل راما مورتی اس فلم کے کلیدی کردار ہوں گے۔ اپلاز انٹرٹینمنٹ اور ایلپسس انٹرٹینمنٹ نے حال ہی میں اپنی بلا عنوان رومانوی مزاحیہ فلم کا اعلان کیا تھا۔ اس فلم کی شوٹنگ مکمل کر لی گئی ہے۔
December 18, 2021, 12:38 PM IST