EPAPER
آئیڈیا ممبئی ہندوستان کا واحد ڈرامہ گروپ ہے جس نےسب سے زیادہ تاریخی شخصیات پر ڈرامے کئےہیں اسی قطارمیں ڈرامہ’آزاد کا خواب ہندوستان کی آزادی‘بھی شامل ہے۔
November 11, 2022, 11:22 AM IST
کردار آرٹ اکیڈمی نے اردوہندی کے با معنی، بامقصدڈراموںکو اسٹیج کی زینت بنایا ہے اور’جن پتھ کس!‘اس سلسلے کی تازہ کڑی ہے۔
October 08, 2022, 12:32 PM IST
آئیڈیل ڈراما اینڈ انٹرٹینمنٹ اکادمی (آئیڈیا) اورمعروف صحافی سعید حمید کا لکھا ڈراما ’سوامی وویکانند‘ اورشہرہ آفاق مصنف قاضی مشتاق احمدکا’شہید بھگت سنگھ‘ منگل ۲۷ ستمبر ۳؍ بجے سے میسور اسوسی ایشن ، ماٹونگا میں پیش کیا جائیگا۔
September 27, 2022, 12:43 PM IST
میڈیاکنسلٹنگ فرم آرمیکس میڈیاکی جانب سے تیارکردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس۱۴ء۶؍کروڑ ہندوستانی۲۰۱۹ءمیںفلم دیکھنے کے لیے کم ازکم ایک مرتبہ سنیماگھرگئے۔رپورٹ میں اس بات کا بھی انکشاف ہوا کہ ہندوستان میں سنیماگھر کی رسائی اس کی آبادی کے۱۰ء۵؍فیصد حصے تک ہے۔آرمیکس میڈیا نے’سائزنگ دی سنیما:این آرمیکس میڈیارپورٹ آن انڈیاز تھیٹریکل آڈینس ریچ‘عنوان سےاپنی ریسرچ رپورٹ جاری کی ہے۔
October 02, 2020, 10:13 AM IST