Inquilab Logo Happiest Places to Work

priyadarshan

سیف علی خان، پریہ درشن کی فلم میں نابینا شخص کا کردار ادا کریں گے

فلمساز پریہ درشن کی اگلی فلم میںسیف علی خان ایک نابینا شخص کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔ یہ بات سیف نے خود ایک انٹرویو میں بتائی ہے۔ یہ ملیالم سپر ہٹ فلم’’ اوپم ‘‘کا آفیشل ریمیک ہوگی۔

April 21, 2025, 4:47 PM IST

’’ہیرا پھیری ۳‘‘ کا پرومو شوٹ مکمل، جلد ہی اعلان کا باضابطہ اعلان متوقع

پریہ درشن کی ہدایتکاری میں بنائی جانے والی ’’ہیرا پھیری ۳‘‘ میں اکشے کمار، سنیل شیٹی اور پریش راول اپنے کرداروں راجو، شام اور بابو بھیا کو دوبارہ زندہ کرنے کیلئے تیار ہیں۔

April 04, 2025, 5:00 PM IST

پریا درشن نے ’’ہیرا پھری۳‘‘ کی تصدیق کی ، اکشے نے کہا ’میرے لئے بہترین تحفہ ہے۔‘

بالی ووڈ کے مشہور فلمساز پریا درشن نےاپنی اگلی فلم ’’ہیرا پھیری۳‘‘ کی تصدیق کی ۔اکشے کمار نے کہا ’’یہ میرے لئے بہترین تحفہ ہے۔‘‘ یاد رہے کہ فی الحال پریا درشن اپنی اگلی فلم ’’بھوت بنگلہ‘‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

January 31, 2025, 6:37 PM IST

اکشے کمار کی فلم بھوت بنگلہ کی شوٹنگ ’’بھول بھلیاں‘‘ کی جگہ پر کی جائے گی: رپورٹ

حالیہ رپورٹس میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ ’’اکشے کمار کی فلم ’’بھوت بنگلہ‘‘ کی شوٹنگ جے پور، راجستھان میں اسی جگہ کی جائے گی جہاں بھول بھلیاں کی شوٹنگ کی گئی تھی۔ یاد رہے کہ یہ فلم اپریل ۲۰۲۶ء میں ریلیز ہوگی۔ فلم کی شوٹنگ کا آغاز ہوچکا ہے۔متعدد مناظر ممبئی اور لندن میں بھی شوٹ کئے جائیں گے۔

January 08, 2025, 8:34 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK