EPAPER
پرینکا چوپڑہ نے جمعرات کو اپنےا نسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کیا تھا جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے ٹورنٹو سے دبئی اور پھر دبئی سے حیدرآباد کا سفر کیا ہے۔ ویڈیو میں انہوں نے ایس ایس راجامولی کی فلم ’’آرآر آر‘‘ کا نغمہ استعمال کیا تھا۔
January 17, 2025, 6:29 PM IST
ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایس ایس راجا مولی اپنے دیرینہ خواب ’’مہابھارت‘‘ کو بنانے کیلئے بے چین ہیں اور مہیش بابو کے ساتھ ’’ایس ایس ایم بی ۲۹‘‘ کے بعد وہ ’’مہابھارت‘‘ بنائیں گے۔
January 09, 2025, 6:57 PM IST
ایس ایس راجامولی کی اگلی فلم کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار ہے۔حالیہ رپورٹس میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ ان کی اگلی فلم کا بجٹ ایک ہزار کروڑ روپے ہوگا۔ یاد رہے کہ یہ نتیش تیواری اور رنبیر کپور کی فلم ’’رامائن‘‘ کے بعد سب سے زیادہ بجٹ والی بالی ووڈفلم ہوگی۔
January 02, 2025, 9:33 PM IST
اطلاعات کے مطابق، فلم کی شوٹنگ اپریل ۲۰۲۵ء میں شروع ہوگی جبکہ ۲۰۲۷ء میں اسے سینما گھروں میں ریلیز کیا جائے گا۔
January 01, 2025, 6:03 PM IST