کانگریس پارٹی نے اپنی سیاسی زمین ضرور کھوئی ہے لیکن ملک میں سیکولر زم، جمہوریت، اتحاد، رواداری اور امن و آشتی کے اقدار کی جگہ آج بھی موجود ہے۔ وہ لوگ جو ان اقدار کی پامالی سے دل شکستہ ہیں انہیں کانگریس کے دوبارہ توانا اور مستحکم ہونے کا انتظار ہے ۔
ملک کی آزادی کو بچانے کا عزم، اسمبلی الیکشن میں ناقص کارکردگی کے بعد قیادت میں تبدیلی کی چہ میگوئیوں کے بیچ ہنگامی مجلس عاملہ میں ناراض لیڈروں کی بھی شرکت
عالمی یوم خواتین کی مناسبت سے کانگریس جنرل سیکریٹری پرینکا گاندھی نے منگل کو کولکھنؤ میں ’لڑکی ہوں لڑسکتی ہوں‘ مارچ کی قیادت کر تے ہوئے خواتین کی خود مختاری کا پیغام دیا۔
اس مارچ میں کانگریس کے ٹکٹ پر لڑنے والی ۱۵۹؍ خاتون امیدوار حصہ لیں گی