• Wed, 15 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

prophet muhammad bill

پیغمبر محمد بل ‘ کی منظوری کیلئےکرلا میں احتجاجی ریلی

کرلا اور ساکی ناکہ میں منعقدہ ریلی کے دوران پرکاش امبیڈکوقومی خدمت خلق کے ایوارڈ سے نوازا گیا

March 28, 2022, 11:41 AM IST

پیغمبرمحمدؐ بل منظورکروانے اوردیگر مسائل کے حل کیلئے زبردست احتجاج

ممبئی اور ریاست کے۳۵۸؍ مقامات پر ونچت بہوجن اگھاڑی کے سیکڑوں رضاکاروں نےکلکٹراور تحصیلدارآفس کے باہر نعرے لگائے اور میمورنڈم دیئے۔ احتجاج کے پیش نظرباندرہ میں کلکٹر آفس کے باہر پولیس کا سخت بندوبست تھا۔ کئی راستوں پر رکاوٹیں کھڑی کرکے گاڑیوں کی آمدورفت روک دی گئی تھی

November 23, 2021, 10:22 AM IST

پیغمبرمحمد ؐبل‘ کیلئے ممبئی اور مہاراشٹر بھرمیں ۱۰؍ روزہ بیداری مہم شروع

ساکی ناکہ میں مسلم تنظیموں کے اشتراک سے ونچت بہوجن اگھاڑی کے بینر تلے پروگرام کاانعقاد ۔علماء اور تمام مذاہب کےافراد کی شرکت

November 01, 2021, 10:39 AM IST

پیغمبر محمدؐبل‘ کی منظورییداری کیلئے ممبئی سے اجمیر کیلئے قافلہ روانہ

یہ قافلہ ممبئی سے نکل کر ممبرا اور بھیونڈی ہوتے ہوئے مسلم اکثریتی علاقوںمیں مساجد ، مدارس اورخانقاہوں کے ذمہ داران سے ملاقات کرکے بل کی حمایت کی درخواست کریگا

October 21, 2021, 8:51 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK