Inquilab Logo Happiest Places to Work
Ramzan 2025 Ramzan 2025

pulkit samrat

کترینہ کیف کی بہن ایزابیل فلم ’سوسواگتم خوش آمدید‘ میں نظر آئیں گی

کترینہ کیف کی بہن ایزابیل اگلی فلم ’’سوسواگتم خوش آمدید‘‘ میں پلکیت سمراٹ کے مدمقابل نظر آئیں گی۔ یاد رہے کہ انہوں نے ۲۰۲۱ء کی فلم ’’ٹائم ٹو ڈانس‘‘ کے ذریعے اداکاری کے کریئر کی شروعات کی تھی۔

March 22, 2025, 6:35 PM IST

بھولی پنجابن کا کردارادا کرنے میں لطف آتا ہے: رچا چڈا

بالی ووڈ اداکار رچا چڈا کا کہنا ہے کہ انہیں فقرے فرینچائزی کی فلموں میں بھولی پنجابن کا کردار ادا کرنے میں بہت لطف آتا ہے۔

March 31, 2022, 12:39 PM IST

سنیما گھر آئیں اور فنکاروں کا تعاون کریں ،پلکیت سمراٹ کی شائقین سے اپیل

کووڈ ۱۹؍ سے تحفظ کیلئے بروئے کار لائےگئے احتیاطی اقدامات میں نرمی کے مراحل میں اب حکومت نے تھیٹروں کوبھی مکمل طور پر شروع کرنے کی اجازت دی ہے۔

February 05, 2021, 7:12 AM IST

پلکیت سمراٹ فُکرے۔۳ میں بھی نظر آئیں گے

اداکار پلکیت سمراٹ فُکرے۔۳‘ میں اداکاری کرتے ہوئے نظر آسکتے ہیں۔

March 12, 2020, 2:20 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK