EPAPER
پونے میں ’’مہیلا جاگر سمیتی‘‘ کے کارکنوں نے کہا کہ رات کے وقت سڑکوں پر ہمارااحتجاج ۱۵؍ دسمبر کی رات تک جاری رہے گا۔ اس دوران انہوں نے ’’میری راتیں، میری سڑکیں ‘‘ کے بینر تلے مختلف تقریبات کا انعقاد بھی کیا۔
December 02, 2024, 9:54 PM IST
مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے نتائج کے بعدبا رامتی سے اجیت پوار کے خلاف الیکشن لڑنے والے این سی پی (شرد پوار)کے امیدوار یوگندر پوار نے۱۹؍ ووٹنگ مشینوں کی جانچ کیلئے۸ء۹۶؍لاکھ روپے ادا کئے ہیں۔
December 01, 2024, 8:26 PM IST
پونے کی ایک خصوصی عدالت نے ونائک دامودر ساورکر کے پوتے کی طرف سے دائر کردہ مجرمانہ ہتک عزت کے مقدمے میں راہل گاندھی کو طلب کیا ہے۔ عدالت نے راہل کو گاندھی کو سمن جاری کرتے ہوئے انہیں ۲۳؍ اکتوبر کو پیش ہونے کو کہا ہے۔
October 06, 2024, 8:26 PM IST
شدید زخمی ہونے والی خاتون جائے حادثہ پر ہلاک، ۷؍ افراد زخمی، جن میںدو کی حالت نازک بتائی گئی۔
August 26, 2024, 11:43 AM IST