EPAPER
اللوا رجن کی بلاک بسٹر فلم ’’پشپا‘‘ میں ’’پشپا راج‘‘ کے کردار کیلئے مہیش بابو پہلی پسند تھے۔ بعد ازیں انہوںنے کسی اختلاف کی بناء پر سوکمار کےساتھ کام کرنے سے انکار کردیا تھا جس کے بعد سوکمارنے پشپا راج کے کردار کیلئے اللوارجن کا انتخاب کیا تھا۔
April 02, 2025, 2:16 PM IST
سلمان کان کی فلم ’’سکندر‘‘ نے عید پر ۳۹؍ کروڑ روپے سے زائد کا کاروبار کیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ فلم ۳۰؍ مارچ کو ریلیز ہوئی تھی۔ ’’سکندر‘‘ نے اپنی ریلیز کے پہلے دن۳۰ء ۰۶؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا تھا۔
April 01, 2025, 1:28 PM IST
اللو ارجن نے ایٹلی کمارکے ساتھ اپنی اگلی فلم ’’اے ۶‘‘ کیلئے ۱۷۵؍کروڑ روپے فیس لی ہے۔ فلم کا پری پروڈکشن شروع ہوچکا ہے۔ یہ زیادہ بجٹ پر بنائی جانے والی فلم ہے۔
March 24, 2025, 5:39 PM IST
’’پشپا‘‘ کے ہدایتکار سوکمارکی اگلی فلم میں شاہ رخ خان مرکزی کردار ادا کریں گے۔ یاد رہے کہ فی الحال سوکمار اپنی فلم ’’ریس ۱۷‘‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں رام چرن کلیدی کردار میں نظرآئیں گے۔
March 17, 2025, 4:36 PM IST