• Sat, 28 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

pv sindhu

لکشیا سین اور پی وی سندھو سید مودی بیڈمنٹن کے نئے چمپئن

سید مودی ٹورنامنٹ کے فائنل میں لکشیا نے جیا ہینگ جیسن اور پی وی سندھو نے چین کی وو لو یوکو مات دے دی۔

December 02, 2024, 12:40 PM IST

پی وی سندھو سید مودی چمپئن شپ کے فائنل میں

ہندوستان کی اسٹار شٹلر اور دو بار کی اولمپک تمغہ یافتہ پی وی سندھو نے سنیچر کو سید مودی انڈیا انٹرنیشنل ایچ ایس بی سی ورلڈ ٹور سپر ۳۰۰؍ بیڈمنٹن چمپئن شپ۲۰۲۴ء کے ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں ہم وطن انّتی ہڈا کے خلاف۱۲۔ ۲۱، ۹۔ ۲۱؍ کی آسان کامیابی حاصل کر کے مقابلے کے فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا۔

December 01, 2024, 11:03 AM IST

ڈنمارک اوپن : پی وی سندھو کوارٹر فائنل میں داخل

ہندوستانی بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو نے جمعرات کو ڈنمارک اوپن کے راؤنڈ آف ۱۶؍ میں چین کی ہان یو کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔

October 18, 2024, 1:20 PM IST

سندھوکی پیشقدمی ، لکشیا سین باہر

ہندوستان کی اسٹار بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو نے منگل کو ڈنمارک اوپن۲۰۲۴ء ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلے کے راؤنڈ آف۱۶؍ میں جگہ بنا لی ہے

October 15, 2024, 9:56 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK