• Fri, 27 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

race

ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ کی دوڑ دلچسپ ہوئی

۸؍ میچ باقی ہیں اور ۵؍دعویدار فائنل کی دوڑ میں ہیں۔ہندوستان کیلئے سب سے آسان مساوات بی جی ٹی کے بقیہ دونوں میچ جیتنا ہے۔

December 21, 2024, 11:20 AM IST

’’کہیں تو بہر خدا آج ذکر ِیار چلے!‘‘

بُری خبریں، اچھی خبریں، دل کو ٹھیس پہنچانےوالی خبریں، دل کو سکون بخشنے والی خبریں، اب وہ وقت آگیا ہے کہ آج کا انسان فیصلہ کرے کہ اُسے کون سی خبروں کو اولیت دینی چاہئے۔یقین کیجئے بُری خبروں کے بہت زیادہ عام ہونے کے اس دور میں بھی اچھی خبروں کا کال نہیں ہے۔

December 21, 2024, 1:25 PM IST

ملائیشیا: لاپتہ پرواز ایم ایچ ۳۷۰؍ کی تلاش دوبارہ شروع کی جائے گی

ملائیشیا کے کولالمپور سے بیجنگ جارہی پرواز ایم ایچ ۳۷۰؍ راڈار سے رابطہ منقطع ہونے کے بعد لا پتہ ہو گئی تھی۔ ۲۰۱۴ء سے اس جہاز کا کوئی سراغ نہیں مل سکا ہے۔ اب ملائیشیا نے اعلان کیا ہے کہ وہ لاپتہ پرواز ایم ایچ ۳۷۰؍ کی تلاش دوبارہ شروع کرے گا۔

December 20, 2024, 10:05 PM IST

آسکر ۲۰۲۵ء کی دوڑ سے ہندوستان کی نامزد فلم باہر، فلم فیڈریشن پر تنقید

برطانوی-ہندوستانی فلمساز سندھیا سوری کی فلم "سنتوش"، اس فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئی ہے اور برطانیہ کی نمائندگی کررہی ہے۔

December 18, 2024, 4:03 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK