• Sat, 21 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

rafah

غزہ جنگ میں شامل ہونے پر اسرائیل افریقی تارکین وطن کو شہریت دے گا، حماس کی مذمت

اسرائیل نے غزہ جنگ میں شامل ہونے پر اسرائیل میں پناہ لئے ہوئے افریقی تارکین وطن کو شہریت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ حماس نے اپنے بیان میں اسرائیل کے اقدام پر تنقید کی ہے اورعالمی برداری سے اسرائیل کو جوابدہ ٹھہرانے کیلئے اقدامات کی اپیل کی ہے۔

September 16, 2024, 10:12 PM IST

تقریباً ۱۲؍ ہزارمریض فوری طبی امداد کیلئے مئی سے غزہ چھوڑنے کے منتظر ہیں: اوچا

’’اوچا‘‘ (OCHA) مقبوضہ فلسطینی کی طرف سے جاری کردہ انسانی صورتحال کی تازہ اپ ڈیٹ کے مطابق ۷؍ مئی کو رفح کراسنگ کی بندش کے بعد سے غزہ سے شدید بیمار اور زخمی مریضوں کا طبی انخلاء معطل ہے۔ ایک اندازے کے مطابق۱۲؍ ہزارمریض فوری طور پر طبی امداد حاصل کرنےکیلئے پٹی سے نکلنے کے منتظر ہیں۔ شدید بیمار اور زخمی مریضوں کی حالت خراب ہوتی جارہی ہے۔

September 08, 2024, 5:21 PM IST

حماس نے۱۰؍ مرتبہ میری جان بچائی، اسرائیلی یرغمال الیگزینڈر لوبانوف کا انکشاف

حماس کی فوجی ونگ القسام بریگیڈ کی جانب سے ریکارڈ شدہ ویڈیو میں اسرائیلی یرغمال الیگزینڈر لوبانوف، جن کی لاش چند دل قبل ہی برآمد کی گئی ہے، نے کہا کہ حماس کے جنگجوؤں نے اسرائیلی بمباری سے ۱۰؍مرتبہ میری جان بچائی ہے۔ انہوں نے اسرائیلی حکومت پر یرغمالوں سے دستبردار ہونے کا الزام عائد کیا۔

September 05, 2024, 5:30 PM IST

غزہ جنگ: اب تک تقریباً ایک لاکھ ۵۹؍ ہزار بچوں کو پولیو کے ٹیکے لگائے گئے ہیں

غزہ کی وزارت صحت نے بتایا کہ غزہ کے مرکزی علاقے میں ۲؍ دنوں میں اب تک تقریباً ایک لاکھ ۵۹؍ ہزار بچوں کو پولیو کا ٹیکہ لگایا گیا ہے۔ طبی ٹیموں کے مطابق سیکڑوں بچوں میں کمزوری اور غذائی قلت کی علامات پائی گئی ہیں۔

September 03, 2024, 5:16 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK