EPAPER
ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے سابق گورنر اور ماہر معاشیات رگھو رام راجن نے کہا کہ ہندوستان کی شرح نمو ۵ء۸؍ فیصد، قابل اعتبار نہیں ہے کیونکہ اس میں چھوٹی کمپنیوں کی معاشی کارکردگی کو شامل نہیں کیا جاتا البتہ انہوں نے کہا کہ ۵ء۶؍ فیصد شرح نمو بھی متاثر کن ہے۔
May 03, 2024, 3:37 PM IST
آربی آئی کے سابق گورنر نے کہا: ہندوستان اپنی مضبوط اقتصادی ترقی کی ’ہائپ‘ پر یقین کرکے بڑی غلطی کر رہا ہے۔
March 28, 2024, 12:05 PM IST
رگھورام راجن نے کہاکہ ملک میں ملازمتیں پیدا کرنا سب سے بڑا چیلنج ہے
December 14, 2023, 11:35 AM IST
آر بی آئی کے سابق گورنر رگھورام راجن نے کہاکہ ہندوستان کو چین اور ویتنام جیسے ہنر مند مینوفیکچرنگ ممالک سے مقابلہ کرنے کیلئے اپنی افراد کی تربیت پر توجہ دینی چاہیے
November 11, 2023, 8:53 AM IST