EPAPER
شری رام گروپ کی فلیگ شپ کمپنی شری رام فائنانس ایش ٹیگ ٹوگیدر وی سور نے کے نام سے ایک متاثر کن برانڈ مہم شروع کی ہے۔
December 02, 2024, 2:51 PM IST
آل راؤنڈر سمیت دراوڑ کو پہلی بار ہندوستانی انڈر۱۹؍ ٹیم میں جگہ ملی ہے۔ وہ ستمبر اور اکتوبر میں آسٹریلیا کے خلاف ملٹی فارمیٹ کی ہوم سیریز کھیلتے ہوئے نظر آئیں گے۔
September 01, 2024, 10:10 AM IST
لیجنڈری کرکٹر راہل دراوڑ کا ماننا ہے کہ بعض اوقات تھوڑی سی قسمت بھی بڑے میچ کے نتائج کو متاثر کر سکتی ہے، جس کے لئے انہوں نے ون ڈے ورلڈ کپ کے فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں ہندوستان کی شکست کی مثال دی۔
August 23, 2024, 2:07 PM IST
ہندوستانی ٹیم کے کپتان روہت شرما کو سی ایٹ کرکٹ ایوارڈس میں سال کے بہترین بین الاقوامی کرکٹر کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔
August 23, 2024, 12:09 PM IST