ڈائسپورا یعنی کیا؟ آسان لفظوں میں کہا جاسکتا ہے کہ کسی دوسرے ملک میں بود و باش اختیار کرنے والوں کی آبادی ڈائسپورا کہلاتی ہے۔
’ بھارت جوڑو یاترا‘کے بعد کانگریس لیڈر کا جو روپ نکھر کر سامنے آیا ہے، وہ امریکہ میں بھی کھل کر نظر آیا، ان میں بلا کی خود اعتمادی دکھائی دی
راہل گاندھی کے دورۂ امریکہ کو کامیاب ہی نہیں غیر معمولی طور پر کامیاب کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔
نیویار ک میں ہندوستانی برادری سے خطاب میں بی جے پی اور آریس ایس کی ماضی پرستی اور ہر غلطی کیلئے کانگریس کو قصوروارٹھہرانے پر طنز کیا، کہا کہ کانگریس نےا پنے دور کی غلطیوں کیلئے انگریزوں کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا بلکہ اس دورمیں ٹرین حادثو ں پر وزرا ءمستعفی ہوئے