Inquilab Logo Happiest Places to Work

raj babbar

پرتیک نے راج ببر کا سرنیم ترک کردیا، اب پرتیک سمیتا پاٹل کہلائیں گے

پرتیک ببر نے ٹائمز آف انڈیا سے ایک انٹرویو کے دوران بتایا کہ انہیں لگتا ہے کہ انہیں اب اپنی ماں سمیتا پاٹل کی وراثت کو آگے بڑھانے کی ضرورت ہے۔

March 24, 2025, 9:29 PM IST

ناظرین کے دلوں میں خاص جگہ بنانےوالے بالی ووڈ اداکار راج ببر

ممبئی آنے کے بعد انہیں مرکزی اداکار کی حیثیت سے اپنی شناخت بنانے کیلئے کافی جدوجہد کرنی پڑی۔ اس دوران وہ پروڈیوسر اور ڈائریکٹر پرکاش مہرہ کے دفتر میں ایک چھوٹے سے کمرے میں رہ کر جدوجہد کیا کرتے تھے۔

June 24, 2024, 12:24 PM IST

لوک سبھا انتخابات کیلئے اس مرتبہ ۱۴؍ انتخابی حلقوں میں۱۶؍ فلمی ستارے امیدوار تھے

بی جے پی نے سب سے زیادہ امیدوار اُتارے، گورکھپور اور ہگلی میں فنکاروں کا آپس میں مقابلہ ہوا، ہیما مالنی نے سب سے زیادہ اور ارون گووِل نے سب سے کم ووٹوں کے فرق سے کامیابی حاصل کی،راج ببر، نیرہوا، کاجل نشاد ، لاکیٹ چٹرجی اور پون سنگھ کو شکست کا سامنا۔

June 09, 2024, 12:24 PM IST

پرتیک ببر کا سوٹ ان کی آنجہانی والدہ سمیتا پاٹل کی کانجیورام ساڑیوں سے بنایا گیا

پرتیک کی عمر صرف ۱۵؍دن تھی جب ان کی ماں سمیتا پاٹل ۱۹۸۶ء میں ۳۱؍سال کی عمر میں بچے کی پیدائش کی پیچیدگیوں کے باعث انتقال کر گئیں تھیں۔

June 03, 2024, 2:43 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK