• Wed, 15 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

raj bhavan

جونیئر ڈاکٹر اب راج بھون سے بھی ناراض

کولکاتا کے آر جی کر میڈیکل کالج میں ٹرینی ڈاکٹر کی آبروریزی اور قتل کے بعد مظاہرہ کرنے والے جونیئر ڈاکٹروں کو یہ کہہ کر راج بھون سے ٹرخا دیا گیا کہ صاحب ابھی آرام فرما رہے ہیں، مظاہرین میں مایوسی

October 16, 2024, 6:14 AM IST

کولکاتا میں جونیئر ڈاکٹروں کا راج بھون تک مارچ

ٹرینی ڈاکٹر کی آبروریزی اورقتل کی لرزہ خیز واردات کی سی بی آئی جانچ پرعدم اطمینان کا اظہار، انصاف کا مطالبہ، چیف سیکریٹری کے ساتھ سینئرڈاکٹروں کی میٹنگ بے نتیجہ رہی۔

October 15, 2024, 11:31 AM IST

جموں کشمیر میں مسلسل کئی دہشت گردانہ حملوں کیخلاف کانگریس کا راج بھون کا گھیرائو

پولیس کو احتجاج ناکام بنانے میں ناکوں چنے چبانے پڑے، حالات کو قابو کرنے میں مرکزی حکومت کی ناکامی پر شدید تنقیدیں۔

July 18, 2024, 11:34 PM IST

بہار میں محکمہ تعلیم اور راج بھون آمنے سامنے!

اس تنازع کو لے کر عوام الناس میں منفی رائے عامہ قائم ہو رہی ہے جو تعلیمی ماحول کیلئے بہتر نہیں ہے۔ یہ مسئلہ جتنی جلد ختم ہو جائے وہ ریاست کے تعلیمی ماحول کو سازگار بنانے میں معاون ثابت ہوگا۔

March 14, 2024, 10:59 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK