EPAPER
معروف اداکار اور فلمساز راج کپور کے مداح اور سماجی خدمتگار عبدالرزاق قریشی نے وزیرا عظم نریندر مودی، مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دیویندر فرنویس اور بی ایم سی کمشنر بھوشن گگرانی کو اسپیڈ پوسٹ سے خط بھیج کر مطالبہ کیا۔
December 24, 2024, 2:39 PM IST
ہندی سنیما کو بہترین فلمیں دینے والے پہلے شو مین راج کپور کی خواہش بچپن ہی سے اداکار بننے کی تھی۔ اس کیلئے انہیں نہ صرف کلیپر بوائے بننا پڑا بلکہ کیدار شرما کا تھپڑ بھی کھانا پڑا تھا۔
December 15, 2024, 2:10 PM IST
وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ کے ذریعے بالی ووڈ کے مشہوراداکار راج کپور کو ان کی سالگرہ کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ یاد رہے کہ اس ہفتے کے اوائل میں کپور خاندان نے مودی سے ملاقات کر کے انہیں راج کپورکے اعزاز میں رکھے ہوئے فلم فیسٹیول کیلئے مدعو کیا تھا۔
December 14, 2024, 3:42 PM IST
سنجے لیلا بھنسالی نے کہا کہ انہوں نے ’’ہم دل دے چکے سنم ‘‘ میں ایشوریہ رائے کو ’’سنگم ‘‘ کی وجینتی مالا بنانے کی کوشش کی۔
October 08, 2024, 5:33 PM IST