EPAPER
بامبے ہائی کورٹ کی ناگپور بنچ کی ہدایت کے بعد الیکشن کمیشن نے ۲؍ دسمبر کو ہوئے الیکشن کے نتائج کو ۳؍ دسمبر کے بجائے ۲۱؍ دسمبر کو دوسرے مرحلے کے الیکشن کے نتائج کے ساتھ ظاہر کرنے کا اعلان کیا ہے دیویندر فرنویس نے کہا ’’ الیکشن کمیشن کو اپنے طریقۂ کار میں اصلا ح کی ضرورت ہے ‘‘ راج ٹھاکرے نے ایک جملے میں ردعمل ظاہر کیا ’’ملک میں من مانی چل رہی ہے۔‘‘ وجے وڈیٹیوار نے کہا ’’ووٹ چوری‘ کانیا طریقہ ہے‘‘
December 03, 2025, 8:32 AM IST
ایم این ایس سربراہ راج ٹھاکرے کا الیکشن کمیشن کو انتباہ، الزام لگایا کہ فرضی ووٹروں کی مدد سے مرکز، ریاست اور بلدیہ پر قبضہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
October 20, 2025, 4:54 PM IST
کانگریس کے ریاستی صدر الیکشن کمیشن کے حکام سے ملنے والے مہاوکاس اگھاڑی کے وفد میں شامل نہیں تھے، وہ مشترکہ پریس کانفرنس سے بھی غیر حاضر رہے
October 17, 2025, 6:11 AM IST
بلدیاتی انتخابات کے پیش نظر سنجے راؤت نے اشارہ دیا کہ ایم این ایس اپوزیشن اتحاد میں شامل ہو سکتی ہے،ادھو، کانگریس ہائی کمان سے بات چیت کریں گے
October 14, 2025, 8:13 AM IST
