EPAPER
راجستھان کی اکیڈمی کےفٹبال کھلاڑی نے حیدرآباد ایف سی کے ساتھ معاہدہ کیا۔
January 13, 2025, 11:30 AM IST
اس ریسٹورنٹ میں کئی طرح کی ڈشیز پیش کی جاتی ہیں جس میں ہندوستانی سے لے کر چائنیز کے علاوہ پیزا، برگر، سینڈوچ اور دیگر چیزیں ملتی ہیں۔
January 10, 2025, 11:57 AM IST
ہندوسینا نے اجمیر کی ایک عدالت میں عرضی داخل کی ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کے یہ عمل عدالت کو ’’سیاسی جواز‘‘ فراہم کرے گا جس سے یہ معاملہ خارج کیا جاسکتا ہے۔ خیال رہے کہ ہندوسینا کے سربراہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اجمیر درگاہ، شیو مندر کے اوپر بنائی گئی ہے۔
January 04, 2025, 7:01 PM IST
راجستھان کے محکمۂ پولیس کے حالیہ حکم یا ہدایت کے بارے میں ہمیں بس یہ پوچھنا ہے کہ کیا مجرم، ملزم، مقدمہ، چالان اور گواہ جیسے زبان پر رواں الفاظ کے مقابلے میں مزید آسان الفاظ استعمال کئے جاسکتے ہیں۔
December 27, 2024, 1:25 PM IST