Inquilab Logo Happiest Places to Work

rajasthan royals

آئی پی ایل: راجستھان اور لکھنؤ میں سخت مقابلہ متوقع

راجستھان رائلز اس سیزن میں جدوجہد کررہا ہےاور لکھنؤ کیخلاف اسے یقینی جیت چاہئے۔

April 19, 2025, 10:10 AM IST

سُپراوور میں راجستھان کیخلاف دہلی کی ٹیم سپر ہٹ ثابت ہوئی

راجستھان رائلز صرف ۱۱؍رن بنا سکی جسے دہلی کپیٹلز نے ۴؍گیندوں پر حاصل کرتے ہوئے میچ جیت لیا،اس سے پہلے مقررہ ۲۰؍اووروں میں دونوں ٹیموں نے ۱۸۸؍رن بنائے تھے۔

April 18, 2025, 11:00 AM IST

آئی پی ایل میں آج راجستھان اور دہلی کے درمیان مقابلہ

دہلی کو پانچ میچوں میں صرف ایک شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، جب کہ راجستھان۶؍ میں سے ۴؍ میچ ہارنے کے بعد جیت کی راہ تلاش کر رہا ہے۔

April 16, 2025, 10:23 AM IST

رائلز کے گیندباز کوہلی اور سالٹ کے سامنے بے بس

آئی پی ایل کے میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور نے راجستھان رائلز کو ۹؍وکٹ سے شکست دی۔ کوہلی اور سالٹ نے نصف سیکڑے بنائے۔

April 14, 2025, 10:17 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK