• Tue, 28 January, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo

rajesh khanna

انیل شرما کی ’’ونواس‘‘ ۷؍ کروڑ پر ڈھیر، ’’غدر ۲‘‘ نے ۵۰۰؍ کروڑ کمائے تھے

انیل شرما کی فلم ’’ونواس‘‘ نے باکس آفس پرصرف ۷؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا۔ ان کی فلم غدر ۲؍ نے باکس آفس پر ۵۰۰؍ کروڑ سے زائد کمائے تھے جس کے مقابلے میں ’’ونواس‘‘ کی وجہ سے انہیں بڑے نقصان کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

December 31, 2024, 4:36 PM IST

راجیش کھنہ نے رومانی ہی نہیں کئی دوسرے کردار بھی بخوبی ادا کئے

راجیش کھنہ کو بالی ووڈ کا پہلا سپر اسٹار کہا جاتا ہے۔ ۷۰ء کی دہائی میں انہوں نے جس فلم میں بھی کام کیا وہ باکس آفس پرسپر ہٹ ثابت ہوئی۔

December 29, 2024, 11:16 AM IST

جب راجیش کھنہ کے رومانوی نغموں کا تذکرہ ہوگا تو محمد رفیع ہی کی آواز یاد آئےگی

عام طور پر یہ بات مشہور ہے کہ راجیش کھنہ کی مقبولیت میں کشور کمار کی آواز کا اہم کردار تھا بلکہ کشور کمار کو راجیش کھنہ کی آواز کہا جاتا تھا۔

December 24, 2024, 3:21 PM IST

آج اسٹارڈم تیار کیا جاتا ہے، صرف ۵؍ اداکار حقیقی سپر اسٹار ہیں: ارشد وارثی

حالیہ انٹرویو میں ارشد وارثی نے بتایا کہ آج کی دنیا میں اسٹارڈم تیار کیا جاتا ہے۔ فالوورز خریدے جاتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر فالوورز کی تعداد بتاکر بتایا جاتا ہے کہ وہ اسٹار ہیں۔ مگر یہ سب ایک وہم ہے۔ ہندی سنیما میں صرف ۵؍ ہی سپر اسٹارز ہیں۔ یہ حقیقی اسٹارز ہیں۔ انہیں اپنا اسٹارڈم ظاہر کرنے کیلئے سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دکھانا ضروری نہیں ہے۔

October 24, 2024, 7:45 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK