• Mon, 23 December, 2024
  • EPAPER

Inquilab Logo

rajiv gandhi

ممبئی: راجیو گاندھی کی سالگرہ کی تقریب میں اپوزیشن کے اتحاد کا مظاہرہ

کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھرگے نےخطاب میں بی جے پی اور اس کے اتحادیوں پر شدید تنقید کی ، مہایوتی کو زہر قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسے آزمانے کی ضرورت نہیں ہے!

August 20, 2024, 11:18 PM IST

راجیو گاندھی کی۸۰؍ویں سالگرہ کے موقع پر اہم لیڈروں کا خراج عقیدت

راہل گاندھی اُن کے آخری آرام گاہ ویر بھومی پہنچے، سونیا گاندھی، ملکارجن کھرگے اور دیگر لیڈروں نے پارلیمنٹ میں خراج عقیدت پیش کیا، پرینکا گاندھی نے جذباتی انداز میں اپنے والد کی خوبیاں گنائیں۔

August 20, 2024, 10:41 PM IST

اندرا اور راجیو گاندھی پر قابل اعتراض تبصرہ کیلئےامیت مالویہ کو برخاست کیا جائے

کانگریس جنرل سیکریٹری جئے رام رمیش کا بی جے پی صدر نڈا کو خط ، وزیر اعظم مودی اور بی جے پی کی اعلیٰ قیادت سے مطالبہ کیا کہ وہ مالویہ جیسی ذہنیت کو پنپنے نہ دے

July 18, 2024, 10:01 AM IST

راجیو گاندھی نے وزیر مالیات سے کہا تھا کہ آپ بھیونڈی والوں کو کیا دےسکتے ہیں؟

بھیونڈی کےسینئر ترین اورمعروف قانون داں ایڈوکیٹ یاسین مومن۷۸؍سال کی عمر میں بھی پوری طرح فعال ہیں اور وکالت کے ساتھ ہی سماجی، سیاسی اورتعلیمی سرگرمیوں سے وابستہ ہیں۔علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا طالب علم ہونے کی وجہ سے ادب نواز بھی ہیں۔

June 02, 2024, 4:34 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK