EPAPER
راجکمار ہیرانی نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ’’ہم نے ’’ڈنکی‘‘سے زیادہ توقع نہیں رکھی تھی لیکن اس فلم نے توقعات سے بھی کم کاروبار کیا۔شاہ رخ خان نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ ’’ لوگ ایکشن فلمیں دیکھنا پسند کرتے ہیں اور آپ ڈنکی سے زیادہ توقع مت رکھئے گا۔‘‘
February 03, 2025, 3:17 PM IST
’’۳؍ ایڈیٹس‘‘ اور ’’منا بھائی‘‘ سیریز کے فلمساز ودھو ونود چوپڑا نے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ وہ ’’۲؍ ایڈیٹس‘‘ اور ’’منا بھائی ۳‘‘ کے اسکرپٹ پر کام کررہے ہیں۔
December 19, 2024, 7:23 PM IST
وکی کوشل، گزشتہ چند ماہ سے راجکمار ہیرانی کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ انہوں نے ایک کنٹریکٹ پر دستخط بھی کردئیے ہیں، حالانکہ فلم ابھی اسکرپٹنگ کے مرحلے میں یے۔
November 26, 2024, 8:22 PM IST
پربھاس کی اداکاری سے سجی فلم’’سالار‘‘ کے ہدایتکار پرشانت نیل حال ہی میں شاہ رخ خان اور راجکمار ہیرانی سے معافی مانگی جن کی ’’ڈنکی‘‘ کا پربھاس کی فلم کے ساتھ باکس آفس پر تصادم ہوا تھا۔ اس سے دونوں ہی فلموں کے کاروبار کو نقصان پہنچا تھا۔
November 05, 2024, 8:15 PM IST